پنجیری
پنجیری ایک ایسی سوپر فوڈ کے طور پر جانی جاتی ہے جس کو گرمی اور سردی میں کھانے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔۔
جوڑوں کا درد ہو
یا کمر میں چلنے کی ہمت نہ ہو
ٹانگیں درد کر رہی ہوں
یا پیر ساتھ نہ دے رہے ہوں۔
اپ نے کرنا ہے کیا صرف ایک ارڈر۔
میری ہاتھ سے بنی ہوئی گھر کی صاف ستھری پنجیری۔
جس کو اصلی خالص دیسی گھی میں بنایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سارے میوہ جات کمر کس گوند کاجو بادام پستہ اخروٹ کشمش کھوپرا خشخاش اور بہت سارے اجزاء شامل کر کے بہت محبت اور اپنائیت سے اپ لوگوں کے لیے بنایا جاتا ہے۔
یہ پنجیری اپ صرف اور صرف 3500 روپے پر کے جی کے حساب سے مجھ سے خرید سکتے ہیں۔ڈلیوری چارجز کسٹمر کے ذمے ہوں گے
Comments
Post a Comment