Skip to main content

Posts

Herbal shampoo making at home

 ہربل شیمپو بنانے کا مکمل طریقہ --- 1. تعارف السلام علیکم طلبہ! آج ہم سیکھیں گے کہ گھر پر قدرتی اجزاء سے ہربل شیمپو کیسے بنایا جاتا ہے۔ یہ شیمپو نہ صرف آپ کے بالوں کے لیے مفید ہے بلکہ کیمیکل والے شیمپو سے بھی بہتر ہے، کیونکہ اس میں کسی قسم کے نقصان دہ اجزاء شامل نہیں ہوتے۔ --- 2. ہربل شیمپو کیوں بنائیں؟ عام شیمپو میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ہربل شیمپو قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنتا ہے، جو بالوں کو قدرتی طریقے سے صاف اور مظبوط بناتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے جنہیں: خشکی بال جھڑنے خارش کمزور جڑوں کی شکایت ہو --- 3. اجزاء اور اُن کے فوائد اجزاء فوائد ریٹھا قدرتی جھاگ بناتا ہے، بالوں کو صاف کرتا ہے شیکاکائی چمک دار بناتا ہے، خشکی روکتا ہے آملہ بالوں کو لمبا اور مظبوط کرتا ہے، سفید ہونے سے بچاتا ہے ایلوویرا جیل نمی فراہم کرتا ہے، سکالپ کو ٹھنڈک دیتا ہے نیم کے پتے (اختیاری) جراثیم کش، خشکی کا علاج گلاب/ہبسکس کے پھول (اختیاری) بالوں کو نرم اور لمبا کرتا ہے ایسنشل آئل (ٹی ٹری، لیونڈر وغیرہ) خوشبو اور اضافی غذائیت دیتا ہے --- 4. ضروری سامان ...
Recent posts

Do you know about Cvs dividend

 CVS Dividend Increase: A Detailed Look CVS Health Corporation (NYSE: CVS) recently announced a 10% increase in its quarterly dividend, raising it from $0.605 to $0.665 per share. This increase reflects the company's strong financial performance and commitment to returning value to shareholders. Here's a detailed look at the CVS dividend increase: Dividend Amount and Ex-Dividend Date: New Dividend: $0.665 per share Ex-Dividend Date: January 22, 2024 Payment Date: February 1, 2024 Dividend Yield and Forward Annual Dividend: Dividend Yield: 3.53% (based on a closing price of $18.83 on December 6, 2023) Forward Annual Dividend: $2.66 per share Reasons for the Dividend Increase: Strong Financial Performance: CVS Health delivered strong financial results in 2023, with revenue increasing by 10% and adjusted earnings per share (EPS) increasing by 13%. Solid Cash Flow: The company generated significant free cash flow during the year, which provides it with the financial flexibility to ...

Panjeeri is a supper food.Panjiri price

 پنجیری  پنجیری ایک ایسی سوپر  فوڈ کے طور پر جانی جاتی ہے جس کو گرمی اور سردی میں کھانے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔۔ جوڑوں کا درد ہو  یا کمر میں چلنے کی ہمت نہ ہو  ٹانگیں درد کر رہی ہوں  یا پیر ساتھ نہ دے رہے ہوں۔ اپ نے کرنا ہے کیا صرف ایک ارڈر۔ میری ہاتھ سے بنی ہوئی گھر کی صاف ستھری پنجیری۔ جس کو اصلی خالص دیسی گھی میں بنایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سارے میوہ جات کمر کس گوند کاجو بادام پستہ اخروٹ کشمش کھوپرا خشخاش اور بہت سارے اجزاء شامل کر کے بہت محبت اور اپنائیت سے اپ لوگوں کے لیے بنایا جاتا ہے۔ یہ پنجیری اپ صرف اور صرف 3500 روپے پر کے جی کے حساب سے مجھ سے خرید سکتے ہیں۔ڈلیوری چارجز کسٹمر کے ذمے ہوں گے

کرب مسلسل

اک کربِ مسلسل ازقلم ہاجرہ عمران خان کبھی ہوتا ہے نا کہ بیتے لمحے اور گزری یادیں سوچ کے پردے پر بسیرا کر لیتی ہیں؟ جی چاہتا ہے ٹھہر کر سوچا جائے زندگی کدھر چلی گئی؟ وقت کی سوئی...

بیٹی

سو لفظی کہانی بہو تم کان کھول کر سن لو، اگر اس بار پھر بیٹی پیدا کی نہ، تو تمہارا اس گھر اور میرے بیٹا پر کوئی حق  نہیں ہوگا ۔امی آپ یہ کسی باتیں کر رہیں ہیں، یہ گھر آمنہ کا بھی ہ...

حسرت نا تمام

حسرت نا تمام شمائلہ زاہد زبیدہ ایک غریب عورت ہے جو اپنے شوہر کے انتقال کے بعد لوگوں کے گھروں میں  صفائی ستھرائی کا کام کرتی ہے اسکی ایک بیٹی گل افشاں ہے گل افشاں انتہائی ضدی ...