Skip to main content

بیٹی

سو لفظی کہانی

بہو تم کان کھول کر سن لو، اگر اس بار پھر بیٹی پیدا کی نہ، تو تمہارا اس گھر اور میرے بیٹا پر کوئی حق  نہیں ہوگا ۔امی آپ یہ کسی باتیں کر رہیں ہیں، یہ گھر آمنہ کا بھی ہے اور  بیٹیاں  تو اللّه کی رحمت ہوتی ہیں۔ اے ہم نے کب کہا وہ  تینوں ہمارے لیے زحمت  ،  ہیں ہم نعمت کے بھی طالب ہیں،جوں جوں پیدائش کا وقت قریب آرہا تھا دونوں کی پرشانی بڑھ رہی تھی بچا پیدا ہوا دونو ں نے  بچے کو دیکھا اور پر نم آواز میں بولے کاش یہ بھی بیٹی ھی ہوتی

Comments

Popular posts from this blog

Herbal shampoo making at home

 ہربل شیمپو بنانے کا مکمل طریقہ --- 1. تعارف السلام علیکم طلبہ! آج ہم سیکھیں گے کہ گھر پر قدرتی اجزاء سے ہربل شیمپو کیسے بنایا جاتا ہے۔ یہ شیمپو نہ صرف آپ کے بالوں کے لیے مفید ہے بلکہ کیمیکل والے شیمپو سے بھی بہتر ہے، کیونکہ اس میں کسی قسم کے نقصان دہ اجزاء شامل نہیں ہوتے۔ --- 2. ہربل شیمپو کیوں بنائیں؟ عام شیمپو میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ہربل شیمپو قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنتا ہے، جو بالوں کو قدرتی طریقے سے صاف اور مظبوط بناتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے جنہیں: خشکی بال جھڑنے خارش کمزور جڑوں کی شکایت ہو --- 3. اجزاء اور اُن کے فوائد اجزاء فوائد ریٹھا قدرتی جھاگ بناتا ہے، بالوں کو صاف کرتا ہے شیکاکائی چمک دار بناتا ہے، خشکی روکتا ہے آملہ بالوں کو لمبا اور مظبوط کرتا ہے، سفید ہونے سے بچاتا ہے ایلوویرا جیل نمی فراہم کرتا ہے، سکالپ کو ٹھنڈک دیتا ہے نیم کے پتے (اختیاری) جراثیم کش، خشکی کا علاج گلاب/ہبسکس کے پھول (اختیاری) بالوں کو نرم اور لمبا کرتا ہے ایسنشل آئل (ٹی ٹری، لیونڈر وغیرہ) خوشبو اور اضافی غذائیت دیتا ہے --- 4. ضروری سامان ...

کرب مسلسل

اک کربِ مسلسل ازقلم ہاجرہ عمران خان کبھی ہوتا ہے نا کہ بیتے لمحے اور گزری یادیں سوچ کے پردے پر بسیرا کر لیتی ہیں؟ جی چاہتا ہے ٹھہر کر سوچا جائے زندگی کدھر چلی گئی؟ وقت کی سوئی...

حسرت نا تمام

حسرت نا تمام شمائلہ زاہد زبیدہ ایک غریب عورت ہے جو اپنے شوہر کے انتقال کے بعد لوگوں کے گھروں میں  صفائی ستھرائی کا کام کرتی ہے اسکی ایک بیٹی گل افشاں ہے گل افشاں انتہائی ضدی ...